عبد الوہاب
مردانہ ذاتی نام (عبد الوهاب)
عبد الوہاب (عربی: عبد الوهاب) ایک اسلامی مذکر/مردانہ ذاتی نام ہے جو اور اب، خاندانی نام کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے۔ یہ عربی کے عبد، ال اور وہاب کا مرکب ہے۔ اس نام کا مطلب ہے "سب دینے والے کا خادم"، الوہاب جو خدا کا ایک صفاتی نام ہے، یہ شامل ہونے کی وجہ سے، یہ مرکب نام خدا کے نام سے منسوب اسلامی نام بن جاتا ہے۔[1][2]
اس سے مراد ہو سکتی ہے:
- محمد بن عبدالوہاب (1703–1792)، وہابی تحریک کے بانی
- عبد الوہاب الشعرانی (1492–1565)، مصری صوفی
- عبد الوہاب، مشہور بہ سچل سرمست (1739–1829)، سندھی صوفی شاعر
- محمد عبد الوہاب (گلوکار) (1902–1991)، مصری گلوکار اور کمپوزر
- محمد عبد الوہاب (پیدائش 1923)، پاکستانی تبلیغی جماعت کا سربراہ
- عبد الوہاب خان، اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان
حوالہ جات
ترمیمیہ صفحہ یا حصہ ایک جیسے ذاتی نام والی شخصیات کی فہرست ہے۔ اگر ایک اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہنچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ |