عبید
عبید ایک اسلامی نام ہے جس کی اصل عربی زبان ہے، عربی میں عُبَید، عبید ہ وغیرہ کا تلفظ رائج ہے۔ وفادار یا عملی معنوں میں وفادار ہے جبکہ لغوی/ادبی معنوں میں: غلام/ چھوٹا غلام، خادم (سیاق و سباق کے حسا ب سے ) اللہ یا نبی کا (بندہ یا غلام)۔ اللہ کے ساتھ یہ عبید ا للہ اور عبید الرحمان جبکہ نبی محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نا م کے ساتھ عبید احمد، محمد عبید اور برصغیر میں عبید المصطفی بھی ملتا ہے۔ خواتین میں اسے عبید ہ سے بدل دیا جاتا ہے۔
عَبید
ترمیمیہ جمع ہے یعنی عبد کی جمع۔
جیسے مولا علی کا کلام انا عبد من عبید محمد
عبید کا استعمال اردو ویکیپیڈیا پر
ترمیم- 21712 عبید (1999 RL96)، پھولوں کی ایک پٹی
- عبید دور میسو پوٹامیا میں ایک قدیم ثقافت
- العبید، سوڈان کا ایک شہر