عبید (نام)
- موسی عامر عبید، (پیدائش 18 اپریل 1985ء کینیا میں) ایک قطری دوڑ کے کھلاڑی۔
- تھوریا احمد عبید سعودی عرب سے، اقوام متحدہ کے جنرل کی انڈر سیکرٹری۔
- شرمین عبید چنائے (پیدائش 1978ء) پاکستانی صحافی اور ہدایت کار۔
- عبید خلیفہ (پیدائش 13 اپریل 1985ء) عرب امارات کا فٹ بال کھلاڑی۔
- عبید محمد (پیدائش 1 جنوری، 1979ء) عرب امارات کا فٹ بال کھلاڑی۔
- ڈاکٹر عبید صدیقی (پیدائش 7 جنوری، 1932ء) نیرو جنیٹکس اور پھل مکھی محقق۔
- عبید اللہ مہدی، سلطنت فاطمیہ کا بانی۔
- عبید اللہ علیم، اردو زبان کے شاعر۔
- عبید اعظم اعظمی، جدید دور کے اردو شاعر۔
- عبیدہ ابن حارث، محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچا۔
- عبید اللہ ابن زیاد ابن زیاد کے نام سے معروف، سانحہ کربلا کے وقت گورنر کوفہ۔
- عبید اللہ بیگ، پاکستانی ادبی شخصیت۔