صاحبزادہ محمد عتیق الرحمن فیض پوریسلسلہ نقشبندیہ ڈھنگروٹ شریف کے بزرگ ہیں۔ انھیں حضرت رابع کہا جاتا ہے۔ اب انھیں ڈھانگری شریف کے بزرگ کہا جاتا ہے۔

ولادت

ترمیم

12 جمادی الثانی 1378ھ بمطابق 24 دسمبر 1958ء میں فیض پور شریف میں خواجہ محمد فاضل کے ہاں پیدا ہوئے۔

تعلیم

ترمیم

ابتدائی تعلیم سے لے کر درس نظامی کی تکمیل اپنے والد خواجہ محمد فاضل سے حاصل کی جو آپ کے والد، استاد اور مرشد بھی تھے۔

بیعت و خلافت

ترمیم

20سال کی عمر میں اعوان شریف قاضی محبوب عالم کے پاس بیعت کے لیے لے گئے انھوں نے ان کے والد صاحب کو اجازت دی کہ ان کی خود ہی بیعت کریں تو بیعت و خلافت والد صاحب سے ہی عطا ہوئی۔ پہلے سلسلہ نقشبندیہ مجددیہ اور پھر قادریہ غوثیہ کی خلافت حاصل کی۔

اولاد

ترمیم

خواجہ محمد فاضل کے چار صاحبزادے ہیں

یہ دونوں بچپن میں ہی وفات پا گئے

سیاسی و قومی خدمات

ترمیم

آپ جمیعت علما جموں کشمیر کے ناظم اعلیٰ اور صدر ،جموں کشمیر قومی اتحاد کے جنرل سیکرٹری اور آزاد کشمیر کے وزیر رہے ہیں۔[1]

وفات

ترمیم

18 مارچ 2018ء کو وصال ہوا

حوالہ جات

ترمیم
  1. گلستان حیات،صوفی طالب حسین،بزم برادران طریقت ڈھانگری شریف میرپور آزاد کشمیر