عتیق الزماں (پیدائش: 20 جولائی 1975ء کراچی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہیں جنھوں نے پاکستان کی طرف سے 1 ٹیسٹ میچ اور 3 ایک روزہ کرکٹ کھیلے۔وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور وکٹ کیپر ہیں۔ انھوں نے مارچ 2000 میں ایک ٹیسٹ میچ کھیلا۔ وہ پاکستان میں کئی فرسٹ کلاس ٹیموں کے ساتھ ساتھ لنکا شائر میں سینٹ اینز کرکٹ کلب کے لیے کلب کرکٹ کھیل چکے ہیں۔ فی الحال وہ پنجاب کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ہیں۔

عتیق الزماں ٹیسٹ کیپ نمبر160
فائل:Atiq uz zaman.jpeg
ذاتی معلومات
پیدائش (1975-11-30) 30 نومبر 1975 (عمر 48 برس)
کراچی، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 160)5 مارچ 2000  بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ایک روزہ (کیپ 134)20 اگست 2000  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ27 اگست 2000  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 1 3
رنز بنائے 26 34
بیٹنگ اوسط 13.00 17.00
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 25 18
گیندیں کرائیں - -
وکٹ - -
بولنگ اوسط - -
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ - -
کیچ/سٹمپ 5/- 3/1
ماخذ: [1]، 4 فروری 2006

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم