برج البیت عجائب گھر ایک عجائب گھر ہے ۔جو مکہ ، سعودی عرب میں ابراج البیت کی چوٹی چوتھی منزل پر واقع ہے۔ [1] یہ مکہ کے سب سے اونچے مقام پر واقع ہے ۔ یہ عجائب گھر مسک فاؤنڈیشن کے زیر انتظام ہے، جو ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی قائم کردہ ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے۔ [1][2]

عجائب گھر برج البیت
فائل:Abraj-al-Bait-Towers.JPG
عجائب گھر برج البیت is located in سعودی عرب
عجائب گھر برج البیت
سعودی عرب میں محل وقوع
محلِ وقوعمکہ, سعودی عرب
متناسقات21°10′41″N 39°49′32″E / 21.17808°N 39.825552°E / 21.17808; 39.825552
نوعیتسائنسی عجائب گھر
ویب سائٹhttps://www.clocktowermuseum.com

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Clock tower museum in Makkah thrown open to visitors"۔ Saudi Gazette (بزبان انگریزی)۔ 2019-05-11۔ 12 مارچ 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2019 
  2. Mohammed Mirza (2019-05-12)۔ "A New Museum Has Opened In The Royal Clock Tower In Makkah And It's Said To Be The Highest In The World"۔ Lovin Saudi (بزبان انگریزی)۔ 15 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2019