1986ء فیفا عالمی کپ
میکسیکو میں منعقد ہونے والے 1986ء کے فیفا عالمی کپ کے فائنل میں ارجنٹائن کی ٹیم نے جرمنی کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر دوسری بار یہ اعزاز جیتا تھا۔ اِس سے قبل ارجنٹائن نے 1978 میں پہلی بار یہ ٹورنامنٹ جیتا تھا۔
Copa Mundial de Fútbol México '86 | |
---|---|
فائل:Mexico 86 Logo.svg 1986 فیفا عالمی کپ کا اشتہار | |
ٹورنامنٹ کی تفصیل | |
میزبان ملک | Mexico |
تاریخ | 31 مئی – 29 جون (30 دن) |
ٹیمیں | 24 (5 اتحادیوں سے) |
میدان | 12 (9 میزبان شہروں میں) |
سیمی فائنل کھیلنے والے | |
فاتحین | ارجنٹائن (2 بار) |
دوسرے درجہ پر | جرمنی |
تیسرے درجہ پر | فرانس |
چوتھے درجہ پر | بلجئیم |
اعداد و شمار | |
کل مقابلے | 52 |
گول | 132 (2.54 فی میچ) |
تماشائی | 2,393,031 (46,020 فی میچ) |
زیادہ گول کرنے والا | گیری لینکر (6 گول) |
بہترین کھلاڑی | ڈایگو میراڈونا |