عرب اتحاد (Arab Federation) عراق اور اردن کا عرب اتحاد عراق اور اردن کا ایک قلیل مدتی اتحاد تھا جو 14 فروری 1958 کو قائم ہوا، جب عراق کے شاہ فیصل دوم اور ان کے عم زاد اردن کے شاہ حسین بن طلال نے دو ھاشمی سلطنتوں کو متحد کرنے کی کوشش کی۔

عراق اور اردن کا عرب اتحاد
Arab Federation of Iraq and Jordan
عرب اتحاد
الاتحاد العربي
al-Ittiḥād al-ʿArabī
1958–1958
پرچم Arab Federation
مقام Arab Federation
دار الحکومتبغداد
عمومی زبانیںعربی
مذہب
اہل سنت
حکومتاتحادی بادشاہت
شاہ 
• 1958
فیصل دوم
تاریخی دورسرد جنگ
• 
14 فروری 1958
• انقلاب
14 جولائی 1958
• 
2 اگست 1958
رقبہ
1958527,659 کلومیٹر2 (203,730 مربع میل)
آبادی
• 1958
8068000
ماقبل
مابعد
مملکت عراق
اردن
قاسم کے تحت عراق کی تاریخ اور عرب قوم پرستی میں اضافہ
اردن