فیصل دوم
فیصل دوم (Faisal II) (عربی: الملك فيصل الثاني) عراق کا آخری بادشاہ تھا۔ اس نے 4 اپریل 1939 سے 1958 جولائی تک حکومت کی، جب وہ 14 جولائی کے انقلاب کے دوران ہلاک ہو گیا۔
فیصل دوم Faisal II فيصل الثاني | |||||
---|---|---|---|---|---|
![]() | |||||
شاہ عراق | |||||
4 اپریل 1939 – 14 جولائی 1958 | |||||
پیشرو | شاہ غازی | ||||
جانشین | محمد نجيب الربيعي (بطور وزیر اعظم عراق) | ||||
ریجنٹ | عبد الالہ بن علی | ||||
شریک حیات | 2 مئی 1953 | ||||
| |||||
خاندان | بنو ھاشم | ||||
والد | شاہ غازی | ||||
والدہ | عالیہ بنت علی | ||||
پیدائش | 2 مئی 1935 بغداد، مملکت عراق | ||||
وفات | 14 جولائی 1958 بغداد، عرب اتحاد | (عمر 23 سال)||||
تدفین | شاہی مزار، اعظمیہ | ||||
مذہب | اہل سنت[1] |
حوالہ جاتترميم
- ↑ "IRAQ – Resurgence In The Shiite World – Part 8 – Jordan & The Hashemite Factors". APS Diplomat Redrawing the Islamic Map. 2005. 09 جولائی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2012.