عرب اسلامی جمہوریہ (Arab Islamic Republic) تونس اور لیبیا کا 1974ء میں ایک مجوزہ اتحاد تھا، جو لیبیائی حکمران معمر القذافی اور تونس کے صدر حبیب بورقیبہ میں باہمی اتفاق کے نتیجہ میں عمل میں آیا۔ اضافی ممالک - مراکش اور الجیریا کو بھی بعد میں تجویز میں شامل کیا گیا جو کبھی لاگو نہ ہو سکی۔

عرب اسلامی جمہوریہ
Arab Islamic Republic
1974–1974
پرچم Arab Islamic Republic
عرب اسلامی جمہوریہ
عرب اسلامی جمہوریہ
دار الحکومتقابل اطلاق نہیں
عمومی زبانیںعربی
تاریخی دورسردجنگ
• 
1974
• 
1974
رقبہ
19741,923,151 کلومیٹر2 (742,533 مربع میل)
آبادی
• 1974
7856600
ماقبل
مابعد
تونس
عرب جمہوریہ لیبیا
تونس
عرب جمہوریہ لیبیا

مزید دیکھیے

ترمیم