فیڈریشن آف عرب ریپبلکس (عربی: اتحاد الجموحيات العربية) معمر قذافی کی لیبیا، مصر اور شام کو ایک واحد عرب ریاست میں متحد کرنے کی کوشش ہے۔

اتحاد عرب جمہوریات
Federation of Arab Republics
اتحاد الجمهوريات العربية
Ittiħād Al-Jumhūriyyāt Al-`Arabiyya
1972–1977
پرچم Federation of Arab Republics
قومی نشان of Federation of Arab Republics
اتحاد عرب جمہوریات 1972.
اتحاد عرب جمہوریات 1972.
دار الحکومتطرابلس (لیبیا)
قاہرہ (مصر)
دمشق (شام)
عمومی زبانیںعربی
مذہب
اسلام
مسیحیت
حکومتاتحاد جمہوریہ
تاریخی دورسرد جنگ
• اتحاد عرب جمہوریات ریفرنڈم، 1971
1 ستمبر 1971
• 
1 جنوری 1972
• 
19 نومبر 1977
رقبہ
19772,947,171 کلومیٹر2 (1,137,909 مربع میل)
آبادی
• 1977
52703600
کرنسیلیبیائی دینار
مصری پائونڈ
شامی پاؤنڈ
ماقبل
مابعد
مصر
شام
عرب جمہوریہ لیبیا
مصر
شام
عظیم اشتراکی عوامی لیبیائی عرب جمہوریہ
موجودہ حصہ مصر
 لیبیا
 سوریہ

اگرچہ 1 ستمبر 1971ء کو ہر ملک میں ایک ریفرنڈم کے ذریعہ منظور ہونے کے باوجود تینوں ممالک کے انضمام کی مخصوص شرائط پر اختلاف موجود رہا۔[1] اتحاد 1 جنوری 1972ء سے 19 نومبر 1977ء تک قائم رہا۔ اسے متحدہ عرب جمہوریہ سے گڈ مڈ نہ کیا جائے جو مصر اور شام کے اتحاد سے ایک خود مختار ملک تھا۔

نگار خانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Nohlen, D, Krennerich, M & Thibaut, B (1999) Elections in Africa: A data handbook, p336 ISBN 0-19-829645-2

مزید دیکھیے

ترمیم