عریج چودھری
عریج چودھری (پیدائش 7 مئی 1997ء) ایک پاکستانی ماڈل اور ڈراما اداکارہ ہیں۔ وہ مس پاکستان ورلڈ 2020ء [1][2] کی فاتح ہیں اور انھیں مس ارتھ 2020ء [3] میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لیے بھیجا گیا تھا، وہ اپنے پیشے کے اعتبار سے ماہر طبیعیات بھی ہیں۔ وہ پاکستان کی پہلی لڑکی تھیں جسے پاکستان کی سرزمین سے براہ راست مقابلہ حسن کے لیے چنا گیا۔ [4]چودھری نے پاکستانی ڈراما انڈسٹری میں اس وقت شمولیت اختیار کی جب وہ کومسٹس انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی میں زیر تعلیم تھیں۔ انھوں نے ہم ٹی وی پر نشر ہونے والے ستم جیسے ڈراموں میں کام کیا جہاں انھوں نے منفی کردار ادا کیا، وہ اے آر وائی ڈیجیٹل پر ڈراما صراط مستقیم اور ایکسپریس انٹرٹینمنٹ پر اوئے موتی میں بھی نظر آئیں۔ ان کا پہلا ڈراما ماہی ایل ٹی این فیملی پر تھا۔ایک چینل جس کے ڈرامے میں وہ ایک مرکزی مثبت کردار میں نظر ائیں۔ انھوں نے اپنی پہلی فلم ڈھائی چال مارچ 2022ء میں مکمل کی۔
عریج چودھری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 مئی 1997ء (27 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماڈل |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
مقابلہ حسن
ترمیممس پاکستان ورلڈ
ترمیمچودھری نے اگست 2020ء میں مس پاکستان ورلڈ کا ٹائٹل جیتا، [5][6] وہ پہلی لڑکی تھیں جنھوں نے پاکستان کی سرزمین سے تاج حاصل کیا۔ [7]
مس ارتھ 2020ء
ترمیمچودھری [8] دنیا کی تیسرے سب سے بڑے بین الاقوامی مقابلہ حسن میں بھی فائنلسٹ کے طور پر داخل ہوئیں [9] مس ارتھ 2020ء [10] جو وبائی امراض کی وجہ سے آن لائن ہوا تھا۔ اگرچہ چودھری نے مس ارتھ مقابلے میں جگہ نہیں بنا سکیں، لیکن وہ پاکستان کی سرزمین سے بین الاقوامی مقابلۂ حسن میں حصہ لینے والی پہلی لڑکی کے طور پر مشہور ہیں۔
مس ایکو انٹرنیشنل 2022ء
ترمیمسال 2022ء میں، عریج چودھری [11][12] نے مصر میں منعقد ہونے والے مس ایکو انٹرنیشنل 2022ء مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ وہ مس ایکو مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی تیسری پاکستانی [13][14] ہیں۔ [15] چودھری مس ایکو انٹرنیشنل مقابلے میں ٹاپ 20 میں جگہ نہیں بنا سکیں اور فاتح فلپائن سے تھی۔
اداکاری
ترمیمپاکستان ڈراما
ترمیمچودھری نے پاکستانی ڈراما انڈسٹری میں اس وقت شمولیت اختیار کی جب وہ کومسٹس انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی میں زیر تعلیم تھیں۔ انھوں نے ہم ٹی وی پر نشر ہونے والے ستم جیسے ڈراموں میں کام کیا جہاں انھوں نے منفی کردار ادا کیا، وہ اے آر وائی ڈیجیٹل پر ڈراما صراط مستقیم اور ایکسپریس انٹرٹینمنٹ پر اوئے موتی میں بھی نظر آئیں۔ ان کا پہلا ڈراما ماہی ایل ٹی این فیملی پر تھا۔ایک چینل جس کے ڈرامے میں وہ ایک مرکزی مثبت کردار میں نظر ائیں۔ انھوں نے اپنی پہلی فلم ڈھائی چال مارچ 2022ء میں مکمل کی۔
ٹیلی ویژن
ترمیمسال | ڈراما | کردار | چینل |
---|---|---|---|
2021ء | ماہی | ماہی | ایل ٹی این فیملی |
2021ء | ستم | رمشا | ہم ٹی وی |
2021ء | صراط مستقیم | مہوش | اے آر وائی ڈیجیٹل |
2021ء | اوئے موتی۔۔۔ | نتاشا | ایکسپریس انٹرٹینمنٹ |
2022ء | انتفاضہ | ببلی۔ | جیو انٹرٹینمنٹ |
فلموگرافی
ترمیمسال | فلم | کردار | نوٹس |
---|---|---|---|
2021 | ڈھائی چال [16][17][18] | پہلی فلم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Areej Chaudhary elected Miss Pakistan World 2020 – BeautyPageants"۔ Femina Miss India۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2021
- ↑ "The girl from Lahore "Areej Chaudhary" won the award Miss Pakistan 2020"۔ ThePakistanToday (بزبان انگریزی)۔ 2020-10-13۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2021
- ↑ "Miss Earth Pakistan 2020"۔ www.missearth.tv۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2021
- ↑ "اریج چودھری نے مس پاکستان کا اعزاز اپنے نام کر لیا"۔ Voice of Sindh۔ 2020-09-02۔ 18 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2021
- ↑ "Areej Chaudhary elected Miss Pakistan World 2020 – BeautyPageants"۔ Alert Breaking News (بزبان انگریزی)۔ 2020-08-31۔ 18 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2021
- ↑ "Areej Chaudhary to represent Pak at Miss World"۔ Current Shots (بزبان انگریزی)۔ 2020-08-31۔ 18 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2021
- ↑ "Areej Chaudhary, the first Miss Pakistan World from the soil of Pakistan"۔ Its South Asian (بزبان انگریزی)۔ 2020-09-12۔ 28 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2021
- ↑ https://nexttvc.com/areej-chaudhry-former-miss-pakistan-world-prospect-for-india-pakistan-beauty-pageants/
- ↑ https://conandaily.com/2020/11/27/complete-list-of-miss-earth-2020-candidates-from-asia-and-oceania/
- ↑ Zaib Abbasi (2020-12-28)۔ "Meet Areej Chaudhary, Miss Earth Pakistan 2020"۔ Music & Entertainment – MuzEnt (بزبان انگریزی)۔ 18 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2021
- ↑ https://www.thenews.com.pk/magazine/you/937463-the-pretty-brunette
- ↑ https://tribune.com.pk/epaper/news/Lahore/2022-02-10/MWVmNzA3ZmJjNTJlMDQ5ZDIyYWI5MDVkODQ5NDU5YjUuanBlZw==?fbclid=IwAR0Gkm_yEwSZGvqDHZtE0wtJEQs0maj8Ab4sfiTATZaY44_Ihfz7njOsn9Y
- ↑ https://tribune.com.pk/story/2342752/1?fbclid=IwAR2qP1qSVehl_5bz2YIljf0TROFgNurG4i3jUVSev9tQbz7RiDMmVLmrTUs
- ↑ https://www.desiblitz.com/content/former-miss-pakistan-world-says-pageants-lack-diversity
- ↑ https://www.thekashmirmonitor.net/catwalk-diplomacy-former-miss-pakistan-world-bats-for-indo-pak-beauty-pageants/
- ↑ https://tribune.com.pk/story/2346012/dhai-chaal-shamoon-abbasi-plays-indian-spy-kulbhushan-jadhav
- ↑ https://en.dailypakistan.com.pk/01-Mar-2022/dhai-chaal-first-trailer-of-ayesha-omar-and-shamoon-abbasi-s-film-on-indian-spy-released
- ↑ https://images.dawn.com/news/1189628/first-trailer-of-ayesha-omar-and-shamoon-abbasis-dhai-chaal-based-on-indian-spy-kulbhushan-jadhav-is-out