ایک ترکش ڈراما ہے جو جون 2012 میں پاکستانی ٹی وی چینل اردو 1 پر نشر ہونا شروع ہوا اور انتہائی مقبول ہوا- ڈراما اردو میں ٹكور کر پیش کیا گیا- یہ ڈراما ایک رومانوی داستان ہے جس میں ایک لڑکی بتهر کو اپنے عمر میں قدرے بڑے شوہر کے ایک رشتہ دار بہلول سے محبت ہوجاتی ہے۔

عشق ممنوع
Aşk-ı Memnu
ہدایت کارہلال سرل
پروڈیوسرکریم چاتے
تحریرایس یورینش
ملک گینشوغلو
ستارےبیرین سات
کوانچ تاتلیتغ
نباہت چہرہ
سلچک یوںتم
ہزل کایا
تقسیم کاراردو 1
دورانیہ
60 منٹ
ملکترکی
زبانترکش
اردو (ٹكور کردہ نسخہ)
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔