عظمی ریاض جدون
پاکستان میں سیاستدان
عظمیٰ ریاض جدون پاکستانی خاتون سیاست دان جن کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے
عظمی ریاض جدون | |
---|---|
Member of the قومی اسمبلی پاکستان | |
آغاز منصب 13 August 2018 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
تعلیم
ترمیمانھوں نے اکنامکس میں ماسٹرز کیا ہے۔
سیاسی دور
ترمیموہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں خیبر پختونخواہ سے خواتین کے لیے ایک مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف (PTI) کی امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔
استعفی
ترمیماپریل 2022 میں امریکہ کی طرف سے بیرونی مداخلت کے نتیجے میں رجیم چینج کے بعد تمام تحریک انصاف کے اراکین کے ساتھ انھوں نے بھی قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفی دیا ۔ [1]
بیرونی ربط
ترمیم"عنوان"، ذاتی تفصیل، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2022
مزید پڑھیے
ترمیم- پندرہویں قومی اسمبلی پاکستان (2018 تا 2022) کے ارکان کی فہرست
- پاکستان تحریک انصاف حکومت کے خلاف امریکی سازش اور پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کا استعفی
- پاکستان تحریک انصاف کے منتخب اراکین کی فہرست (2013–2018)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے استعفے: اب صورتحال کیا ہے؟"۔ بی بی سی - اردو۔ 13 اپريل 2022