عظمی کاردار

پاکستان میں سیاستدان

عظمی کاردار ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی ممبر ہیں۔

عظمی کاردار
Member of the پنجاب صوبائی اسمبلی
آغاز منصب
15 August 2018
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1956ء (عمر 67–68 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عظمی کاردار کی سیاسی وابستگی پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

عظمی کاردار 8 اپریل 1956 کو پاکستان کے شہر لاہور میں آرائیںخاندان میں پیدا ہوئی تھیں [1] ۔ عظمی کاردار نے بیچلر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔

سیاسی کیریئر

ترمیم

عظمی کاردار 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں مگر نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر انھیں اس نشست سے ہاتھ دھونا پڑا۔

وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف نازیبا کلمات کی آڈیو کال منظر عام پر آنے کی وجہ سے انھیں پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا۔ انھیں صوبائی اسمبلی سے استعفی دینے کا حکم بھی دیا گیا ۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Profile"۔ www.pap.gov.pk (بزبان انگریزی)۔ Punjab Assembly۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2018 
  2. "PTI orders MPA Uzma Kardar to resign, ends party membership"۔ ARY NEWS (بزبان انگریزی)۔ 2020-07-25۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2020