عظیم لبنان
عظیم لبنان (Greater Lebanon) (عربی: دولة لبنان الكبير) موجودہ لبنان کی پیشرو ریاست ہے۔ شام اور لبنان کے لیے فرانسیسی تعہد پہلی جنگ عظیم کے آخر جمعیت الاقوام کی طرف سے تفویض کیا گیا تھا۔ 1920ء میں معاہدہ سیورے کے تحت سلطنت عثمانیہ کو تقسیم کر دیا گیا تھا اور یہ فیصلہ کیا گیا کہ مشرق وسطی میں اس کے چار علاقوں کو عارضی طور پر جمعیت الاقوام کی طرف سے برطانیہ اور فرانس کو سونپ دیا جائے۔ فرانس کو شام اور لبنان جبکہ برطانیہ فلسطین اور عراق دیے گئے۔
عظیم لبنان State of Greater Lebanon État du Grand Liban دولة لبنان الكبير | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1920–1943 | |||||||||
حیثیت | تعہد جمعیت الاقوام برائے فرانسیسی جمہوریہ سوم | ||||||||
دار الحکومت | بیروت | ||||||||
عمومی زبانیں | فرانسیسی | ||||||||
مذہب | مسیحیت اسلام | ||||||||
تاریخی دور | بین جنگی دور | ||||||||
• | 1920 | ||||||||
• | 1943 | ||||||||
آیزو 3166 کوڈ | LB | ||||||||
|