عفاف صادق

شاعرہ و جامعہ سوڈان کی پروفیسر

عفاف صادق (عربی: عفاف الصادق حمد النيل) (1954ء - 6 جنوری 2018ء) جامعہ سوڈان کی پروفیسر ادبی تنقید نگار اور شاعرہ تھیں۔[1]

عفاف صادق
(عربی میں: عفاف الصادق ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1954ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خرطوم   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 جنوری 2018ء (63–64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جازان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سوڈان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات ابوعركی البخیت   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ سوڈان برائے سائنس و ٹیکنالوجی
عرب لیگ تعلیمی، ثقافتی اور سائنسی تنظیم
جامعہ ام درمان اسلامیہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم ادبی تنقید   ویکی ڈیٹا پر (P812) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بیچلر ،ایم اے ،ڈاکٹریٹ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ استاد جامعہ ،  شاعر ،  [[:صحافی|صحافی]] ،  ادبی نقاد ،  ناقدِ فن ،  اکیڈمک   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

ذاتی زندگی

ترمیم

عفاف صادق کی ولادت 1954ء میں، سوڈان کے شہر خرطوم میں ہوئی، یہ سوڈانی موسیقار ابو عمرکی البخیب کی بیوی تھیں۔ عفاف کالج برائے خواتین صبیا میں شعبہ نفسیات میں اسٹنٹ پروفیسر تھیں۔ علاوہ ازیں جامعہ جازان کے شعبہ ادب کی صدر اور تعلیم و نفسیات کے شعبوں سے منسلک رہیں۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. في ذمة اللہ د۔ عفاف الصادق حرم الفنان ابوعركي البخيت سودانيز أون لاين، نشر في 6 يناير 2018 ودخل في 6 يناير 2018.
  2. وفاة الشاعرة والإعلامية والأكاديمية عفاف الصادق حرم الفنان أبو عركي البخيت صحيفة التحرير، اشاعت اصلی 6 جنوری 2017 اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2018.