علاؤ الدین مسعود شاہ
سلطنت دہلی کا ساتواں مسلم حکمران جس نے 10 مئی 1242ء سے 10 جون 1245ء تک حکومت کی۔
علاؤ الدین مسعود (1242ء – 1246ء) سلطنت دہلی کا ساتواں سلطان تھا جس نے ہندوستان پر حکومت کی۔ اس کا تعلق خاندان غلاماں سے تھا۔ وہ رکن الدین فیروز کا بیٹا اور رضيہ سلطانہ کا بھتیجا تھا۔ 1242ء میں اپنے پیشرو معز الدین بہرام کی افواج کے ہاتھوں مارے جانے اور بے امنی کی صورت حال میں اسے سلطان منتخب کیا گیا۔ اس لیے وہ زیادہ اختیارات کا حامل نہیں تھا اور اقتدار کے حصول کی کشمکش کے دوران درباری امرا نے اس کی جگہ ناصر الدین محمود (1246ء تا 1266ء) کو سلطان بنا دیا۔
علاؤ الدین مسعود شاہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
وفات | 10 جون 1245ء دہلی |
||||||
خاندان | خاندان غلاماں | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان سلطنت دہلی | |||||||
برسر عہدہ 10 مئی 1242 – 10 جون 1245 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سلطان | ||||||
درستی - ترمیم |
ماقبل | سلطنت دہلی 1206–1290 |
مابعد |
ماقبل | سلطان سلطنت دہلی 10 مئی 1242ء – 10 جون 1245ء |
مابعد |