علوم سمندر
علومِ سمندر یا محیطیات (Oceanography) کو ضخامت بھی کہا جاتا ہے اور اس سے مراد زمین کے بحر (oceans) اور بحار (seas) کے سائنسی مطالعے کی ہوتی ہے۔ اس کو بعض اوقات علم البحر (marine science) بھی کہا جاتا ہے لیکن درحقیقت یہ بذات خود علم البحر کا ایک ذیلی شعبہ ہے۔ علوم سمندر کا دائرہ مختلف علوم کو اپنے اندر سمو لیتا ہے، مثال کے طور پر اس میں ساخت الطبقات (plate tectonics) سے لے کر جارات المحیط (ocean currents) اور بحری نامیوں (marine organisms) تک کا مطالعہ و تحقیق شامل ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیم- سمندر (sea)