علی اصغر خان
علی اصغر خان، ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔
علی اصغر خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | کراچی |
شہریت | پاکستان |
والد | اصغر خان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، معمار ، کارکن انسانی حقوق |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
سیاسی کیریئر
ترمیمخان نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-16 (ایبٹ آباد-1) سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 104,993 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرتضیٰ جاوید عباسی نے 86,276 ووٹ حاصل کیے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "NA-16 - Abbottabad 1"۔ Dunya News۔ 9 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2024