علی جان مزاری، ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔

علی جان مزاری
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر ترمیم

علی جان مزاری نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-191 (جیکب آباد مع کشمور)سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار کے طور پر کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 103,962 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے شاہ زین خان نے 100,652 ووٹ حاصل کیے۔[1][2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "NA-191 - Kashmor 1"۔ Dunya News۔ 14 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2024 
  2. "NA-191 Kashmor 1"۔ Geo News۔ 14 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2024