علی حسین سلفی
(علی حسین السلفی سے رجوع مکرر)
مولانا علی حسین السلفی (ولادت: 23 جنوری 1952ء–وفات: 23 جولائی 2020ء) ایک عظیم محقق، مدرس، مفتی، شیخ الحدیث اور بنارس میں واقع جامعہ سلفیہ کے استاد تھے۔[1][2] مسلک کے لحاظ سے آپ اہل حدیث تھے۔
علی حسین سلفی | |
---|---|
(عربی میں: علی حسین السلفی) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 جنوری 1952ء پاکڑ ضلع |
وفات | 23 جولائی 2020ء (68 سال) بنارس |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | عالم ، مفتی ، استاد جامعہ |
درستی - ترمیم |
تاریخ و مقام ولادت
ترمیممولانا علی حسین السلفی کی ولادت 23 جنوری 1952ء کو بڑا سرشاه گاؤں میں ہوئی۔ بڑا سرشاه گاؤں بھارت کے صوبے جھارکھنڈ کے ضلع پاکڑ میں ہے۔ یہ علاقہ بنگال کے سرحدی علاقہ سے متصل ہے۔[1]
خاندانی پس منظر
ترمیممولانا علی حسین کا خاندان بڑا سرشاه میں ایک معزز خاندان تھا۔[1]
اولاد
ترمیممولانا علی حسین کی 8 اولاد ہے جن میں ٦ بیٹیاں اور 2 ہیں۔ جن کے نام بالترتیب: جمیلہ خاتون، نبیلہ خاتون، فضیلہ خاتون، سعدیہ خاتون، حلیمہ خاتون، عالیمہ خاتون اور بیٹے حافظ عبد الحکیم، عبد العلیم ہیں۔[1]
وفات
ترمیم23 جولائی 2020ء کو بعد نماز ظہر سوا دو بجے مولانا علی حسین کا انتقال ہو گیا ہے۔[2][3]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت عبدالحکیم عبدالمعبود مدنی (2018–2019)۔ سالنامہ تاریخ الحدیث۔ بنارس، بھارت: مرکز تاریخ اہلحدیث، بمبئی۔ صفحہ: جلد 3، 449 تا 452
- ^ ا ب "انتہائی غمناک خبر : شیخ الحديث جامعہ سلفیہ بنارس مولانا علی حسین صاحب سلفی کا انتقال"
- ↑ "علی حسین کی وفات"