مولانا علی حسین السلفی (ولادت: 23 جنوری 1952ء–وفات: 23 جولائی 2020ء) ایک عظیم محقق، مدرس، مفتی، شیخ الحدیث اور بنارس میں واقع جامعہ سلفیہ کے استاد تھے۔[1][2] مسلک کے لحاظ سے آپ اہل حدیث تھے۔

علی حسین سلفی
(عربی میں: علی حسین السلفی ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 23 جنوری 1952ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پاکڑ ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 جولا‎ئی 2020ء (68 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بنارس   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عالم ،  مفتی ،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تاریخ و مقام ولادت

ترمیم

مولانا علی حسین السلفی کی ولادت 23 جنوری 1952ء کو بڑا سرشاه گاؤں میں ہوئی۔ بڑا سرشاه گاؤں بھارت کے صوبے جھارکھنڈ کے ضلع پاکڑ میں ہے۔ یہ علاقہ بنگال کے سرحدی علاقہ سے متصل ہے۔[1]

خاندانی پس منظر

ترمیم

مولانا علی حسین کا خاندان بڑا سرشاه میں ایک معزز خاندان تھا۔[1]

اولاد

ترمیم

مولانا علی حسین کی 8 اولاد ہے جن میں ٦ بیٹیاں اور 2 ہیں۔ جن کے نام بالترتیب: جمیلہ خاتون، نبیلہ خاتون، فضیلہ خاتون، سعدیہ خاتون، حلیمہ خاتون، عالیمہ خاتون اور بیٹے حافظ عبد الحکیم، عبد العلیم ہیں۔[1]

وفات

ترمیم

23 جولائی 2020ء کو بعد نماز ظہر سوا دو بجے مولانا علی حسین کا انتقال ہو گیا ہے۔[2][3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت عبدالحکیم عبدالمعبود مدنی (2018–2019)۔ سالنامہ تاریخ الحدیث۔ بنارس، بھارت: مرکز تاریخ اہلحدیث، بمبئی۔ صفحہ: جلد 3، 449 تا 452 
  2. ^ ا ب "انتہائی غمناک خبر : شیخ الحديث جامعہ سلفیہ بنارس مولانا علی حسین صاحب سلفی کا انتقال" 
  3. "علی حسین کی وفات"