علی زاہد حامد

پاکستان میں سیاستدان

علی زاہد حامد ،ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے اگست 2023 تک پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن رہے۔

علی زاہد حامد
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور خاندان ترمیم

علی حامد سابق وفاقی وزیر زاہد حامد کے ہاں پیدا ہوئے۔ ان کے پاس سنگاپور کی شہریت ہے۔ [1]

سیاسی کیریئر ترمیم

علی زاہد حامد 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ این اے 74 (سیالکوٹ-III) سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ انھوں نے 97,235 ووٹ حاصل کیے اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری غلام عباس کو شکست دی۔ [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "FIA's report puts dual national candidates of political parties in a tough spot - Pakistan Today"۔ www.pakistantoday.com.pk 
  2. "NA-74 Result - Election Results 2018 - Sialkot 3 - NA-74 Candidates - NA-74 Constituency Details - thenews.com.pk"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2018