نواب مچھلی پٹنم مشرقی ہندوستان میں واقع نوابی ریاست مچھلی پٹنم کے نواب تھے جو نظام حیدرآباد کے ماتحت حکومت کرتے تھے۔ ان میں سب سے زیادہ مشہور نواب حاجی حسن خان تھے۔ بعد میں ان کا لقب نواب مچھلی پٹنم سے منتقل ہو کر نواب بناگاناپلی ہو گیا جو نجم ثانی خاندان سے تعلق رکھتا تھا۔

نواب مچھلی پٹنم
Nawab of Masulipatnam
شعار: 
دار الحکومتمچھلی پٹنم
عمومی زبانیںانگریزی

فارسی
تیلگو
ہندی
اردو

عربی
حکومتاشرافیہ
تاریخی دورمغلیہ سلطنت

کمپنی راج
برطانوی راج
تحریک آزادی ہند

یوم آزادی (بھارت)
مابعد
کمپنی راج
برطانوی راج
موجودہ حصہ بھارت

فہرست نواب مچھلی پٹنم

ترمیم
کیپشن کا متن
نام دورِ حکومت
نواب علی قلی خان
نواب محمد تقی خان بہادر
نواب حسن علی خان بہادر 1731ء - 1771ء
نواب سبحان بخش 1771ء - 1799ء
نواب قطب الدولہ 1799ء - ؟
نواب محمد علی خان بہادر ؟ - 1853ء
نواب داؤد علی خان بہادر 1853ء - 1883ء
نواب حسین علی خان بہادر 1883ء - ؟
نواب جعفر علی خان بہادر

حوالہ جات

ترمیم