علی ناصر زیدی

پاکستانی سائنسی مصنف

علی ناصر زیدی (پیدائش: 1925ء - وفات: 12 اکتوبر، 1993ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے سائنس کے موضوعات پر لکھنے والے ممتاز ادیب تھے۔

علی ناصر زیدی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1925ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بجنور ضلع ،  اتر پردیش ،  برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 12 اکتوبر 1993ء (67–68 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور ،  پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ماسٹر آف سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں مسلمان موجد اور سائنس دان
بجلی کی کہانی
ستاروں کی دنیا
سائنس انسان کی خدمت میں
ریڈیو کی کہانی
اعزازات
باب ادب

حالات زندگی

ترمیم

علی ناصر زیدی 1925ء کو بجنور ضلع، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے[1][2]۔ قیام پاکستان کے بعد انھوں نے لاہور میں سکونت اختیار کی اور دیال سنگھ کالج اور اسلامیہ کالج لاہور میں تدریس کے فرائض انجام دیتے رہے۔ اس کے علاوہ انھوں نے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور کے ڈائریکٹر کے فرائض بھی انجام دیے۔[1]

ادبی خدمات

ترمیم
  1. ایٹم اور ایٹمی قوت
  2. آؤ تجربہ کریں
  3. بجلی کی پہلی کتاب
  4. بجلی کی کہانی
  5. برقیات کے کرشمے
  6. عظیم ایجادات
  7. ریڈیو کی کہانی
  8. ریڈیو، وائرلیس، ٹیلی ویژن
  9. دنیا کے نئے عجائبات
  10. زمین کی سرگزشت
  11. زمین، چاند، سیارے
  12. مسلمان موجد اور سائنس دان
  13. خدمت سائنس
  14. سائنس انسان کی خدمت میں
  15. سائنس باتوں باتوں میں
  16. سائنس دان کیسے بنتے ہیں
  17. سائنس کھیل کھیل میں
  18. سائنس کے ساتھ قدم بہ قدم
  19. سائنس کے نئے افق
  20. سائنس کی حیرت انگیز باتیں
  21. ستاروں کی دنیا
  22. چاند کا سفر
  23. چند مشہور طبیب اور سائنس دان
  24. روزمرہ سائنس
  25. جہانِ نو
  26. موسم اور ہم
  27. انسائیکلوپیڈیا معلومات،
  28. کیا کیوں اور کیسے؟
  29. عام سوالوں کے سائنسی جوابات
  30. سائنس شاہراہ ترقی پر
  31. نئی ایجادیں
  32. مصنوعات کی کہانی
  33. معجزات سائنس
  34. مصنوعی سیارچہ
  35. موجد اور ایجادیں
  36. موجد اور سائنس دان
  37. ہمدرد سائنس انسائیکلوپیڈیا[1]

اعزازات

ترمیم

علی ناصر زیدی کو حکومت پاکستان نے تمغا امتیاز کا اعزاز عطا کیا۔[1]

وفات

ترمیم

علی ناصر زیدی 12 اکتوبر، 1993ء کو لاہور، پاکستان میں انتقال کر گئے۔[1][1][2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم