عمر خالد (انگریزی: Umar Khalid) بھارت سے تعلق رہنے والے ایک فعالیت پسند شخص اور سابق میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طالب علم قائد ہیں۔[1][2] وہ موجودہ طور پر دو گروپوں سے جڑے ہیں: بھگت سنگھ امبیڈکر اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور یونائٹیڈ اگینسٹ ہیٹ۔[3][4][5]

عمر خالد
 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 اگست 1987ء (37 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
امراوتی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کروڑی مل کالج
جواہر لعل نہرو یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فعالیت پسند   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کنہیا کمار کی طرح عمر خالد پر غداری کا مقدمہ ہے کیوں کہ وہ افضل گرو سے جڑے جلسے میں شریک تھے۔

جانی حملہ

ترمیم

جواہرلال نہرو یونیورسٹی کے طالب علم عمر خالد پر دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب کے باہر حملہ کیا گیا۔ ان پر کسی نامعلوم شخص نے گولی چلائی۔ تاہم وہ بال بال بچ گئے۔ موقع پر پہنچی پولیس نے عمر خالد کو سیکورٹی میں لے لیا ہے۔[6]

ان حملہ آوروں میں ایک کی شناخت نوین کے طور پر کی گئی، جسے شیو سینا نے ہریانہ کے بہادرگڑھ اسمبلی حلقے سے 2019ء کے ریاستی انتخابات کے دوران ٹکٹ دیا۔[7]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "JNU student's father: If you're branding him a traitor for my (SIMI) past…"۔ The Indian Express (بزبان انگریزی)۔ 2016-02-19۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2018 
  2. "Who is Umar Khalid"۔ The Indian Express (بزبان انگریزی)۔ 2018-08-13۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2018 
  3. "First they came after JNU, now it's human rights activists"۔ ThePrint۔ 29 August 2018 
  4. "Student organisations divided over JNUSU's latest form of protest"۔ The Indian Express (بزبان انگریزی)۔ 2016-10-21۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2018 
  5. "10 things you should know about Umar Khalid"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ Ist۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2019 
  6. ے این یو کے طالب علم عمر خالد پر کانسٹی ٹیوشن کلب کے باہر حملہ، بال بال بچے
  7. اسٹوڈنٹ لیڈر عمر خالد پر دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب کے باہر دو لوگوں نے حملہ کیا تھا۔ ان میں سے ایک نوین دلال کو شیو سینا نے بہادرگڑھ اسمبلی حلقہ سے ٹکٹ دیا ہے