عملی سائنس (جریدہ)
پاکستانی سانئسی اردو جریدہ
عملی سائنس (انگریزی: Amali Science) کراچی، پاکستان سے شائع ہونے والا اردو زبان کا ایک منفرد ماہنامہ سائنسی جریدہ تھا جس کا اجرا ستمبر 1970ء میں ہوا۔ اس کے مدیر ریحان رضوی ہیں۔[1]
مدیر | ریحان رضوی |
---|---|
زمرہ | سائنسی ادب |
دورانیہ | ماہنامہ |
تاسیس | 1970ء |
پہلا شمارہ | ستمبر، 1970ء |
ملک | پاکستان |
مقام اشاعت | کراچی |
زبان | اردو |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ص 319، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء