عنزیلہ عباسی پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور گلوکارہ ہے جو اردو ٹیلی ویژن میں کام کرتی ہے۔ وہ اداکار شمعون عباسی اور جویریہ عباسی کی بیٹی اور مصنف زبیر عباسی کی پڑ پوتی ہیں۔ عنزیلہ نے اپنی اداکاری کا آغاز گلہ (2016ء) میں مرکزی کردار سے شروع کیا، بچے (2017ء) اور میں ہار نہیں مانوں گی (2018)۔[1][2][3][4][5]

عنزیلہ عباسی
معلومات شخصیت
پیدائش 7 دسمبر 1992ء (32 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

ترمیم

عنزیلہ پاکستانی اداکار شمعون عباسی اور اداکارہ جویریہ عباسی کی بیٹی ہے۔

فلموگرافی

ترمیم

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال عنوان کردار نوٹ
2016ء گلہ عنزیلہ [1]
2017ء بےبی عالیہ [2]
2018ء اے آر وائی ڈیجیٹل سائرہ [6]
2018ء لعل عشق رامین دوسرا حصہ 2002 لنڈا بازار[4]
2018ء میں ہار نہیں مانو گی نمرہ [5]
2020ء حقیقت قسط 5

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Abdul salam says (2018-04-21)۔ "Pakistani mother-daughter celebrities who are too good to be ignored"۔ بزنس ریکارڈر (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2019 
  2. ^ ا ب "Anzela Abbasi's Baby: the new serial in town"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی)۔ 2017-03-03۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2019 
  3. Afshan Zahra۔ "10 Pakistani celebrity moms who are young as ever"۔ آج ٹی وی (بزبان انگریزی)۔ 09 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2019 
  4. ^ ا ب "Laal Ishq: A journey of love"۔ دی نیشن (پاکستان) (بزبان انگریزی)۔ 2017-11-09۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2019 
  5. ^ ا ب Fouzia Nasir Ahmad (2018-07-15)۔ "Main Haar Nahin Manungi | Hum TV"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2019 
  6. "Nibah Episode 1 – 4th جنوری 2018"۔ اے آر وائی ڈیجیٹل (بزبان انگریزی)۔ 2018-01-04۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2019 [مردہ ربط]

بیرونی روابط

ترمیم