تووائی عوامی جمہوریہ (Tuvan People's Republic) یا عوامی جمہوریہ تانو تووا (People's Republic of Tannu Tuva) (تووائی: Tьвa Arat Respuвlik, Тыва Арат Республик, Tyva Arat Respublik) ایک جزوی طور پر تسلیم شدہ آزاد ریاست تھی جو سلطنت روس کے زیر حمایت تووائی علاقے میں قائم تھی جسے اوریانخاِسکی کرائی ( Uryankhaisky Krai) بھی کہا جاتا تھا۔[1] یہ سوویت یونین کے ایک ریاست تھی، جس کہ موجودہ دور میں روسی وفاق کی تووا جمہوریہ ہے۔

تووائی عوامی جمہوریہ
Tuvan People's Republic
Tьвa Arat Respuвlik
1921–1944
پرچم تووا
ترانہ: 
مقام تووا
حیثیتطفیلی ریاست
دارالحکومتکائزل
عمومی زبانیںتووائی
روسی
منگولیائی
مذہب
تبتی بدھ مت
شامانیت
حکومتیک جماعتی سوشلسٹ جمہوریہ
چیئرمین 
وزیر اعظم 
تاریخی دوربین جنگی دور
• 
اگست 14 1921
• 
اکتوبر 11 1944
رقبہ
1944170,500 کلومیٹر2 (65,800 مربع میل)
آبادی
• 1944
95400
کرنسیتووائی اکشا
ماقبل
مابعد
تانو اوریانخائی
تووائی خود مختار اوبلاست
موجودہ حصہ روس

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Part of the Qing Empire until its collapse in 1911.