عوامی جمہوری اتحاد پاکستان
عوامی جمہوری اتحاد پاکستان (Awami Jamhuri Ittehad Pakistan) ضلع صوابی، خیبر پختونخوا، پاکستان میں ایک سیاسی جماعت تھی۔ بعد میں یہ عمران خان کی تحریک انصاف میں ضم ہو گئی۔[1]
بانی | لیاقت خان |
---|---|
نظریات | سماجی جمہوریت |
قومی اسمبلی پاکستان | 1 / 342 |
سیاست پاکستان |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Abdur Rauf (2013-05-06)۔ "Election arena: In Swabi, nationalist politics and electoral alliances collide – دی ایکسپریس ٹریبیون"۔ Tribune.com.pk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013