عیسائیت:تجزیہ و مطالعہ (کتاب)

ساجد میر کی کتاب

عیسائیت: تجزیہ و مطالعہ ایک کتاب ہے جو دفاع اسلام اور ردِ مسیحیت کے موضوع پر لکھی گئی۔ اس کتاب کے مصنف پاکستان و عالم اسلام کی معروف شخصیت، سیاست دان اور مذہبی و دینی رہنما پروفیسر ساجد میر ہیں۔ مصنف نے اپنی کتاب میں مسیحیت کے سارے چنیدہ مسائل کو زیر بحث لاکر ان کی حقیقت کو واضح کرنے کی کوشش کی ہے-جیساکہ عقیدہ ابنیت، عقیدہ تثلیث، عقیدہ کفارہ اور اس کے ساتھ ساتھ عیسیٰ علیہ السلام (یسوع مسیح) کی پیش کردہ تعلیمات کی روشنی میں مذہب مسیحیت کی اصلاح کی کوشش کی گئی ہے ۔[1]

عیسائیت:تجزیہ و مطالعہ
مصنفساجد میر
ملکپاکستان
زباناردو
موضوعاسلام
طرز طباعتجلد (کاغذی اور کثیف)
صفحات495

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 2014-07-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-01