غازیال
(غازيال سے رجوع مکرر)
غازیال (انگریزی: Ghazial) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔ یہ یونین کونسل ملہال مغلاں میں ہے جہلم روڈ پر چکوال سے 40 کلومیٹر ہے[1]
غازيال | |
---|---|
قصبہ | |
Ghazial Chakwal | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | چکوال |
حکومت | |
• وزیر اعلٰی | Shahbaz Sherif |
رقبہ | |
• کل | 2 کلومیٹر2 (0.8 میل مربع) |
بلندی | 495 میل (1,624 فٹ) |
آبادی (2010) | |
• کل | 7,000 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
فہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈ | 543 |
World Gazetteer Stefan Helders۔ "Chakwal"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ March 1, 2010 |
تفصیلات
ترمیمغازیال کا رقبہ 2 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 7,000 افراد پر مشتمل ہے اور 495 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔ یہاں پر غازیال ڈیم بھی موجود ہے جو مقامی آبادی کی پانی کی ضروریات پوری کر رہا ہے
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|