جنوبی درعا، سویداء اور قنیطرہ صوبوں میں شامی مزاحمت کاروں کے مختلف گروہوں کے اتحاد کا نام غرفہ عملیات جنوبیہ ہے۔[1][2]

غرفہ عملیات جنوبیہ
غرفة العمليات الجنوبية
ملکشام
سالہائے فعالیت6 دسمبر 2024ء — موجود
فعال علاقےصوبہ درعا
صوبہ سویداء
صوبہ قنیطرہ
صوبہ ریف دمشق
صوبہ دمشق
دمشق
نظریہسوری قوم پرستی
Anti-authoritarianism
دھڑے:
اسلامیت
سیکولرازم
حجم30،000+
پرچم

تشکیل کی پیش رفت سنہ 2023ء میں شروع ہوئی، ہیئۃ تحریر الشام کی زیر قیادت ملٹری آپریشن کمانڈ کے مشیروں نے جنوبی شام میں مزاحمت کاروں کے تقریباً 25 دھڑوں کے رہنماؤں کو اکٹھا کیا تاکہ مستقبل کی عسکری کارروائی کے لیے منصوبہ بندی کی جا سکے۔[3]

غرفہ عملیات جنوبیہ نے 6 دسمبر 2024ء کو اپنی تشکیل کا رسمی اعلان کیا، تاکہ 2024ء کی شامی مزاحمت کی کارروائیوں میں جنوبی شام کی کارروائی کو ہم آہنگ کیا جا سکے۔[4][5] غرفہ عملیات جنوبیہ شام کی خانہ جنگی کے دوران دمشق پر قبضہ کرنے والی پہلی باغی تنظیم تھی۔[6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Second front opens up in southern Syria, as Druze militias clash with fleeing regime forces"۔ www.jpost.com۔ 7 December 2024 
  2. لوا خطا ماڈیول:Cite_Q میں 684 سطر پر: attempt to call upvalue 'getPropOfProp' (a nil value)۔
  3. William Christou (13 December 2024)۔ "Syrian rebels reveal year-long plot that brought down Assad regime"۔ The Guardian۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2024 
  4. "Opposition Fighters Form Southern Operations Room to Liberate Daraa and Advance on Damascus"۔ 6 December 2024 
  5. "Southern Operations Room Opens Fronts in Daraa as CMO Advances"۔ Levant24.com۔ 6 December 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2024 
  6. Jason Burke (9 December 2024)۔ "Who are the main actors in the fall of the regime in Syria?"۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2024