غزالہ رفیع (پ 27 اگست 1984) ایک پاکستانی خاتون، ادیب، شاعر اور ایک آواز ڈبنگ آرٹسٹ ہے۔[1] وہ خیرپور، سندھ میں پیدا ہوئیں۔

غزالہ رفیع
معلومات شخصیت
پیدائش اکتوبر 5, 1984
خیر پور, پاکستان.
مذہب اسلام
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ, ماڈل,

روزگار

ترمیم

انھوں نے ریڈیو پاکستان میں آرجے کے طور پر کیریئر کا آغاز کیا۔ ان کا خاندان کراچی منتقل ہو گیا جہاں وہ کئی ریڈیو چینلز سے وابستہ ہوئیں اس کے بعد انھوں نے ٹیلی فن میں کام کیا اور پھر دی میڈیا اکیڈمی میں کام کیا۔ وہ اپنے کام کے ساتھ ساتھ شاعر بھی بننا چاہتی تھیں اس لیے انھوں نے بہت سی نظمیں بھی لکھیں۔ وہ جنگ گروپ میں شامل ہوئیں جہاں پر انھوں نے بچوں کے پروگراموں کے لیے بہت سی نظمیں لکھیں۔ انھوں نے ڈزنی کی امریکی اینی میٹد فلم: شیر بادشاہ کی کردار ینگ نالا کی اردو ڈبنگ بھی کی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Biography of Ghazala Rafi"۔ Showbiz Profile۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 14, 2011