غزالہ شاہین

پاکستانی سیاستدان

غزالہ شاہین (ولادت: 1 فروری 1981ء) پاکستانی سیاستدان ہیں جو مئی 2013ء سے مئی 2018ء تک پنجاب صوبائی اسمبلی کی ممبر رہیں۔[1] وہ چوہدری غلام مرتضیٰ کی کزن ہیں، جو 2002ء سے 2007ء تک اور پھر مئی 2013ء سے مئیء 2018 تک پنجاب صوبائی اسمبلی کی ممبر تھے۔[2][3][4][5]

غزالہ شاہین
پنجاب صوبائی اسمبلی کی رکن
مدت منصب
29 مئی 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
پیدائش 1 فروری 1981ء (43 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہارون آباد، بہاولنگر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ض)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

غزالہ شاہین 1 فروری 1981ء کو پاکستان کے صوبے پنجاب شہر ہارون آباد، بہاولنگر میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے انٹرمیڈیٹ تک کی تعلیم مکمل کی ہے۔[1]

سیاسی زندگی

ترمیم

غزالہ شاہین 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ض) کی امیدوار کے طور پر پنجاب صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوگئیں۔[6][7]

ذاتی زندگی

ترمیم

غزالہ شاہین شادی شدہ ہیں۔ ان کے شوہر محمد اعظم ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018 
  2. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 20 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  3. "2008 election result" (PDF)۔ ECP۔ 05 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2018 
  4. "2013 election result" (PDF)۔ ECP۔ 26 مئی 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولا‎ئی 2018 
  5. "2002 election result" (PDF)۔ ECP۔ 26 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2018 
  6. "2013 election women seat notification" (PDF)۔ ECP۔ 27 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018 
  7. "Punjab assembly's 341 members take oath"۔ www.geo.tv۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018