غضنفر عباس چھینہ

پاکستان میں سیاستدان

غضنفر عباس چھینہ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے جنوری 2023ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ وہ مئی 2013ء سے مئی 2018ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن بھی رہے۔

غضنفر عباس چھینہ
معلومات شخصیت
پیدائش 15 دسمبر 1962ء (62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیدرآباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
15 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پی پی-91  
پارلیمانی مدت 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

غصنفر عباس چھینہ 15 دسمبر 1962ء کو حیدرآباد، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے ماسٹر آف آرٹس کیا ہوا ہے۔ [2]

سیاسی کیریئر

ترمیم

غصنفر عباس چھینہ 2013 کے پنجاب کے صوبائی انتخابات میں PP-49 (بھکر-III) سے آزاد امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ انھوں نے مئی 2013 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی۔ مئی 2018 میں انھوں نے مسلم لیگ ن چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔ وہ 2018 کے پنجاب کے صوبائی انتخابات میں PP-91 (بھکر-III) سے پی ٹی آئی کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔

وہ 2023 کے پنجاب کے صوبائی الیکشن میں پی ٹی آئی کے امیدوار کے طور پر PP-91 بھکر-III سے صوبائی اسمبلی کی نشست کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1343
  2. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-15
  3. "List of PTI Candidates for Provincial Elections In Punjab | 2023". Pakistan Tehreek-e-Insaf (انگریزی میں). 19 اپریل 2023. Retrieved 2023-04-21.