غلام قادر وانی (11 مارچ 1953 - 4 نومبر 1998)، ایک کشمیری اسکالر اور سفارت کار تھے۔ 4 نومبر 1998 کی شام کو بندوق بردار آرین بانڈی پورہ میں ان کے گھر میں گھس آئے اور قریب سے فائرنگ کی۔ وانی کی بھتیجی موقع پر ہی ہلاک ہو گئی، جبکہ رہنما ہسپتال لے جاتے ہوئے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ اس واقعے میں ان کی بیٹی اور ایک نوکر زخمی ہو گئے۔ [1]

غلام قادر وانی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 11 مارچ 1953ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 4 نومبر 1998ء (45 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جماعت اسلامی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی
جامعہ کشمیر   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

وانی شمالی کشمیر کی بستی بانڈی پور کے آرین میں ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ جماعت اسلامی کے رکن تھے۔ انھوں نے کشمیر یونیورسٹی سے انگریزی میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی اور بعد میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی ، دہلی سے اقبالیات پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Tribute to Dr Gulam Qadir Wani"۔ Kashmir Convener۔ 4 November 2018