غلام مرتضیٰ رحیم کھر (انگریزی: Ghulam Murtaza Raheem Khar) مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والے سیاست دان ہیں۔ وہ مئی 2013ء سے مئی 2018ء تک پنجاب صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ان کا تعلق کھر فیملی سے ہے۔

غلام مرتضیٰ رحیم کھر
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی
مدت منصب
29 مئی 2013 – 31 مئی 2018
معلومات شخصیت
پیدائش 19 ستمبر 1977ء (48 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مظفر گڑھ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم