غلطی (ٹی وی سیریل) ایک پاکستانی ٹیلی ویژن رومانٹک اور سماجی اسلامی مسئلہ ڈراما سیریل جو اے پلس انٹرٹینمینٹ پر 14 جولائی، 2016 سے 7 اکتوبر، 2016 تک نشر ہوا، اس کے ہدایت کار کلیم راجپوت اور مصنف افتخار احمد عثمانی ہیں۔

غلطی 2016ء
نوعیتڈراما
تحریرافتخار احمد عثمانی
ہدایاتکلیم راجپوت
نمایاں اداکارآغا علی
ثانیہ شمشاد
سدرہ بتول
عابد علی
ساجدہ سید
شہریار زیدی
لبنیٰ اسلم
نائلہ جعفری
افتتاحی تھیم"میرے مولا کیا میری خطائیں ہیں" بائے بشریٰ بلال
موسیقارواجد سعید
نشرپاکستان
زباناردو
اقساط26
تیاری
فلم سازنوید ارشد
مشرف جعفری
مدیرفیض احمد فاروقی
مقامکراچی، سندھ
عکس نگاریحسن معراج اور عدنان خالد
کیمرا ترتیبSingle camera
دورانیہ36 – 40 minutes
پروڈکشن ادارہCinematic Media Production
تقسیم کاراے پلس انٹرٹینمینٹ
نشریات
چینلاے پلس انٹرٹینمینٹ
تصویری قسم1080p ( HDTV )
560i ( SDTV )
14 جولائی 2016ء (2016ء-07-14) – 7 اکتوبر 2016 (2016-10-07)
بیرونی روابط
Aplus Entertainment

کہانی

ترمیم

یہ دو ایسی بہنوں کی کہانی ہے جو ایک دوسرے کے ساتھ نہیں رہتیں اور حقیقت یہ ہے کہ وہ بہنیں بھی ہیں۔ ان میں سے ایک اپنے والدین کے ساتھ رہتی ہے اور دوسری کو اس کی آنٹی نے گود لے لیا تھا۔ جب وہ جوان ہوتی ہیں تو کہانی میں ان کا ایک کزن داخل ہوتا ہے، اُس کے گھر والے اس کی شادی اس لڑکی کے ساتھ کرنا چاہتے ہیں جو اپنے والدین کے پاس ہے لیکن وہ دوسری کو پسند کرتا ہے، بہرحال وہ اس صورت حال سے بے خبر کہ یہ دونوں آپس میں سگی بہنیں ہیں، گھر والوں کو بغیر بتائے ان دونوں سے شادی کر لیتا ہے یعنی دوسری لڑکی سے بھی شادی کر لیتا ہے، اسلام میں کوئی آدمی دو بہنوں کے ساتھ بیک وقت شادی نہیں کر سکتا۔

کاسٹ

ترمیم
  • آغا علی
  • ثانیہ شمشاد
  • سدرہ بتول
  • عابد علی
  • ساجدہ سید
  • شہریار زیدی
  • لبنیٰ اسلم
  • نائلہ جعفری
  • حمزہ اسرار

حوالہ جات

ترمیم

[1][2][3][4][5][6][7][8][9][10][11][12][13][14][15]

  1. Ghalti Episode 23 Full APLUS TV 29 ستمبر 2016 (2016-09-29)۔ "Ghalti Episode 23 Full APLUS TV 29 ستمبر 2016"۔ Cricketnext.net۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2016 [مردہ ربط]
  2. "Ghalti Episode 1 on APlus 14th جولائی 2016"۔ Vidforu.Pk۔ 2016-07-14۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2016 [مردہ ربط]
  3. "Ghalti Episode 18 APlus 9 ستمبر 2016 – 2 Tv Live"۔ 2tvlive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2016 [مردہ ربط]
  4. Ejaz Hussain (2016-09-30)۔ "Ghalti Episode 24 A Plus TV 30 ستمبر 2016 | Media Links"۔ Medialinks.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2016 [مردہ ربط]
  5. Ejaz Hussain (2016-08-29)۔ "Ghalti Episode 15 A plus TV On 29th Aug 2016 | Media Links"۔ Medialinks.pk۔ 22 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2016 
  6. Ejaz Hussain۔ "Ghalti Episode 13 A plus TV On 22th Aug 2016 | Media Links"۔ Medialinks.pk۔ 22 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2016 
  7. "Ghalti | Episode 15 | Pakistan Discussion Forum"۔ Pakdiscussion.com۔ 22 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2016 
  8. "Ghalti – Episode 11 | A Plus | World New Updates"۔ Original.pk۔ 2016-10-09۔ 22 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2016 
  9. "Ghalti"۔ Friendskorner.com۔ 22 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2016 
  10. "Ghalti (Aplus) OST lyrics, song mp3 download – Agha Ali, Sidra Batool, Saniya Shamshad"۔ Gossip.pk۔ 2016-07-21۔ 22 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2016 
  11. "Ghalti Timings, Schedule And Cast"۔ Pakistani.pk۔ 2016-09-19۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2016 
  12. "Watch Ghalti (2016) Drama – all episodes online (A Plus TV) | New Pak TV Online"۔ Newpaktv.blogspot.com۔ 22 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2016 
  13. "Watch Ghalti Episode 2 – Drama A Plus Tv | New Pak TV Online"۔ Newpaktv.blogspot.com۔ 2013-05-16۔ 22 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2016 
  14. "Ghalti"۔ Chillelife.com۔ 22 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2016 
  15. "Search for "Ghalti""۔ Pakium.pk۔ 22 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2016 

بیرونی روابط

ترمیم