فاربڈن پلینٹ
یہ ان اولین امریکی فلموں میں سے ایک ہے جن میں روبوٹ دکھائے گئے۔ ان روبوٹوں میں سے ایک، روبی نامی روبوٹ انسانوں کے مختلف کام کاج کرتا تھا۔ یہ تب بڑا انوکھا تصور تھا لیکن آج ایسے روبوٹ عام ہو چکے۔ مثلاً جاپان میں آدم نما روبوٹ، واکامارو دستیاب ہے۔ یہ روبوٹ متفرق گھریلو کام کرتا ہے… گھر کی چوکیداری، بچوں کی دیکھ بھال، دوست بن جانا وغیرہ۔ اسی طرح ’’رومبا‘‘ نامی روبوٹ فرشوں پر جھاڑو لگاتا اور ٹاکی پھیرتا ہے۔ غرض فاربِڈن پلینٹ میں دکھائے جانے والے روبوٹ نے نصف صدی بعد حقیقت کا روپ دھار لیا۔
فاربڈن پلینٹ | |
---|---|
(انگریزی میں: Forbidden Planet) | |
ہدایت کار | Fred M. Wilcox |
اداکار | این فرانسس [1][2][3] |
صنف | سائنس فکشن فلم ، ہنگامہ خیز فلم [4]، مہم جویانہ فلم [4]، ڈراما |
موضوع | اڑن طشتری |
ماخوذ از | دی ٹیمپیسٹ |
دورانیہ | 98 minutes[5] |
زبان | English |
ملک | United States |
راوی | Les Tremayne |
مقام عکس بندی | کیلی فورنیا [6] |
موسیقی | Bebe and Louis Barron |
اسٹوڈیو | |
تقسیم کنندہ | ایم جی ایم |
میزانیہ | $1,968,000[7] |
باکس آفس | $2,765,000[7] |
تاریخ نمائش | 195623 مارچ 1956 (ریاستہائے متحدہ امریکا )[8]28 اپریل 1956 (کینیڈا )[8]5 فروری 1957 (جرمنی )[8] |
مزید معلومات۔۔۔ | |
آل مووی | v18166 |
tt0049223 | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://stopklatka.pl/film/zakazana-planeta — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2016
- ↑ http://www.imdb.com/title/tt0049223/fullcredits — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2016
- ↑ http://www.cinematografo.it/cinedatabase/film/il-pianeta-proibito/11800/ — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2016
- ↑ http://www.imdb.com/title/tt0049223/ — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2016
- ↑ "'Forbidden Planet' (1956)۔" Internet Movie Database۔ Retrieved: جنوری 16, 2015.
- ↑ "فلم کا صفحہ FilmAffinity identifier پر"— اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2024ء۔
- ^ ا ب "The Eddie Mannix Ledger." Margaret Herrick Library, Center for Motion Picture Study, Los Angeles۔ Retrieved: جنوری 16, 2015.
- ↑ https://www.imdb.com/title/tt0049223/releaseinfo — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2022