فارسی (ضد ابہام)
فارس سے منسوب فارسی کہلاتا ہے۔ عام طور پر اس سے فارسی زبان مراد ہوتی ہے۔ لفظ فارسی کئی جگہوں پر زیرِ استعمال ہے:
- فارسی لوگ یہ اصطلاح متروک ہو چکی ہے اور اس متبادل ایرانی ہے۔
- فارسی زبان
- قدیم فارسی، ایران کی قدیم زبان اور رسم الخط
- فارسی ابجد
- فارسی ادب
- سلمان فارسی
- سلطنت فارس
- فارسی موسیقی
- فارسی فن
- فارسی فن تعمیر
- فارسی مذاہب، فارس کے تاریخی مذاہب
- فارسی قالین
- خلیجِ فارس
- صوبہ فارس