صوبہ فارس
29°37′N 52°32′E / 29.617°N 52.533°E
صوبہ فارس | |
---|---|
صوبہ فارس | |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ایران [1][2] |
دار الحکومت | شیراز |
تقسیم اعلیٰ | ایران |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 29°37′30″N 52°31′54″E / 29.625°N 52.531666666667°E [3] |
رقبہ | 122608 مربع کلومیٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 4851274 (مردم شماری ) (2016)[4] 4596658 (مردم شماری ) (2011)[5] 4336878 (مردم شماری ) (2006)[6] |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+03:30 ، متناسق عالمی وقت+04:30 |
فون کوڈ | 073262 |
آیزو 3166-2 | IR-07 |
قابل ذکر | |
اہم زبان(یں) | فارسی (سرکاری) |
جیو رمز | 134766 |
درستی - ترمیم |
صوبہ فارس (فارسی: استان فارس) (انگریزی: Fars Province) ایران کے تیس صوبوں میں سے ایک ہے، جو مملکت ایران کے جنوب میں واقع ہے۔ صوبہ کا رقبہ 122,400 مربع کلومیٹر اور آبادی لگ بھگ 38 لاکھ ہے۔ صوبائی صدر مقام ایران کا پانچواں بڑا شہر شیراز ہے۔ اس صوبے کو فارسستان بھی کہا جاتا ہے۔[7]
فارس، فارسی لوگوں کا اصل وطن ہے۔ اور اسی نام سے ایران کی زبان کو فارسی کہتے ہیں۔ فارسی، پارسی یا پرشین ان تمام ناموں کا ماخذ قدیم ایرانی لفظ پارسا (Pârsâ) کو لیا جاتا ہے جس سے یہ سارے لفظ اخذ ہوئے۔ 1935ء تک ایران کا سرکاری نام بھی فارس تھا جس کو بعد میں بدل کر ایران کیا گیا۔
ذریعہ معاش زراعت منحصر ہے۔ اہم زرعی پیداوار میں گندم، بریلی، رس دار پھل، کھجور، چقندر اور کپاس ہے۔ صوبہ میں لگائے گئے کارخانوں میں ایک آئل ریفائنری، ٹائر بنانے کا ایک کارخانہ، ایک بڑا الیکٹرانکس کارخانہ اور شوگر مل شامل ہیں۔ اس کے علاوہ سیاحت بھی اہم صنعت ہے۔ یونیسکو کو جانب سے صوبہ میں واقع دشت ارجان کو عالمی ورثہ قرار دیا گیا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ صوبہ فارس في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ صوبہ فارس في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ صوبہ فارس في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2024ء
- ↑ جمعیت به تفکیک تقسیمات کشوری — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023
- ↑ جمعيت کشور برحسب جنس در نقاط شهری و روستایی به تفکیک استان (۱۳۹۰) — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023
- ↑ جمعیت برحسب جنس به تفکیک سن و استان در سال ۱۳۸۵ — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023
- ↑ https://www.britannica.com/place/Fars