فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی
فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی سابقہ نام فاطمہ جناح میڈیکل کالج 1949 میں قائم شدہ، لاہور، پنجاب، پاکستان میں واقع طب کا نجی کالج ہے۔ سر گنگا رام ہسپتال، لاہور کو تدریسی اسپتال کے طور پر کالج کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے۔ پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خاں نے اپنے ہاتھوں سے اس دانشگاہ کا افتتاح کیا۔
قسم | سرکاری |
---|---|
قیام | 1949 |
پتہ | مزنگ، لاہور، لاہور، ، پاکستان |
وابستگیاں | پی ایم ڈی سی یو ایچ ایس |
ویب سائٹ | دفتری ویب سائٹ |