فتنہ اندلس (انگریزی: Fitna of al-Andalus) عدم استحکام اور خانہ جنگی کا دور تھا جو قرطبہ کی خلافت کے حتمی خاتمے سے پہلے کا دور تھا۔ اس کا آغاز 1009ء میں ایک بغاوت کے ساتھ ہوا جس کے نتیجے میں عبد الرحمن شنجول، محمد بن ابی عامر المنصور کو قتل کر دیا گیا۔ خلیفہ ہشام موید بااللہ کی معزولی اور عبد الرحمٰن الناصر کے پوتے محمد المہدی بااللہ کے عروج کا دور تھا۔

فتنہ اندلس
Fitna of al-Andalus

خلافت قرطبہ (سبز)، 1000ء
تاریخ1009 – 1031
مقاماندلس
نتیجہ باغیوں کی جیت
مُحارِب
مسلمان باغی خلافت قرطبہ

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم