فرانس میں عصمت دری
فرانس میں عصمت دری غیر قانونی ہے (اور ازدواجی عصمت دری بھی غیر قانونی ہے)۔ فرانس میں حالیہ برسوں میں عصمت دری کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ عصمت دری ایک سنگین سماجی مسئلہ بن چکا ہے۔
مطالعہ
ترمیمفرانسیسی تاریخ میں عصمت دری کو دستاویزی شکل دی گئی ہے۔ جارجز ویگاریلو اپنی 2001ء کی کتاب جس میں 16 ویں سے 20 ویں صدی کے واقعات پر روشنی ڈالی گئی ہے میں فرانس میں عصمت دری کی تاریخ کے بارے میں لکھتے ہیں، وہ بتاتے ہیں کہ عصمت دری کو تاریخی طور پر تشدد کی ایک شکل کے طور پر دیکھا جاتا رہا ہے، لیکن اس کی سزا بطور جرم نہیں ملتی تھی۔ [1]
شماریات
ترمیم1971ء میں عصمت دری کی شرح 2.0 فی 100,000 افراد پر تھی۔ [2] 1995ء میں یہ 12.5 تھا۔ [3] 2009ء میں، یہ 16.2 پر پہنچ چکی ہے۔[4]
2012ء کی ایک رپورٹ کے مطابق ہر سال تقریباً 75,000 عصمت دری کے واقعات ہوتے ہیں۔ 2012ء میں 66 ملین کی آبادی میں 1,293 ، صمت دری کے واقعات درج ہوئے، [5] اور 2013ء میں 66 ملین کی آبادی میں 1,188 عصمت دری کے واقعات ہوئے۔ [6]
2015ء میں فرانس میں عصمت دری کی شرح 20.1 وقوعہ فی 100,000 آبادی پر تھی۔ فرانس میں عصمت دری کی شرح 2006ء میں فی 100,000 آبادی پر 15.9 وقوعہ سے بڑھ کر 2015ء میں فی 100,000 آبادی پر 20.1 وقوعہ ہو گئی جو اوسطاً سالانہ 2.72 فیصد کی شرح سے بڑھ رہی ہے۔ [7]
اجتماعی عصمت دری
ترمیم2014ء کی ایک رپورٹ کے مطابق تقریباً 5,000 سے 7,000 عصمت دری کے واقعات گیناجتماعی ہوتے ہیں۔ [8] اجتماعی عصمت دری کو ٹورنینٹس یا "پاس اراؤنڈ" کہا جاتا ہے۔ [9] اجتماعی عصمت دری کے کلچر کی طرف عوام کی توجہ دلانے والے پہلے لوگوں میں سے ایک سمیرا بیلل تھیں، جنھوں نے Dans l'enfer des tournantes ("ان گینگ ریپ ہیل") کے نام سے ایک کتاب شائع کی۔ [10][9]
قابل ذکر مجرم
ترمیمگیلس دی ریس (1404ء–1440ء) - عصمت دری، قتل اور تشدد کے مرتکب ہوئے، اسے پھانسی دے دی گئی۔ [11]
پیری چانال (1946ء–2003ء) - فرانسیسی فوجی، عصمت دری اور اغوا کا مجرم قرار پایا، اسے دس سال قید کی سزا سنائی گئی۔ [12][ ناقابل اعتماد ذریعہ؟[غیر معتبر مآخذ؟]
ایمیل لوئس (1934ء–2013ء [13] – 2004ء میں عمر قید کی سزا سنائی گئی۔
مشیل فورنیریٹ (1942ء–) 1987ء میں عصمت دری اور نابالغوں پر حملہ کرنے کے الزام میں سزا یافتہ۔ [14]
جوزف ویچر (1869ء–1898ء) قتل، عصمت دری کا مجرم۔ دسمبر 1898ء میں پھانسی دی گئی۔ [15]
رومن پولانسکی (1933ء–) - اداکار، ایک 13 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کا مجرم۔ [16]
گائے جارجس (1962ء–) - تقریباً سات خواتین کی عصمت دری اور قتل۔ 2001 ء میں عمر قید کی سزا سنائی گئی [17]
مزید دیکھیے
ترمیم- فرانس میں اسقاط حمل
- فرانس میں حقوق نسواں
- فرانس میں انسانی حقوق
- فرانس میں ایل جی بی ٹی حقوق
- مردوں کی عصمت دری
- خواتین کے حقوق
عمومی:
مزید پڑھیے
ترمیم- Georges Vigarello (2001)۔ A History of Rape: Sexual Violence in France from the 16th to the 20th Century۔ Wiley۔ ISBN 978-0-7456-2169-2
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Inger Skjelsb K، Inger Skjelsbæk۔ The Political Psychology of War Rape: Studies from Bosnia and Herzegovina۔ Routledge۔ صفحہ: 48۔ ISBN 978-1-136-62092-8
- ↑ Vimala Veeraraghavan (1987)۔ Rape and Victims of Rape: A Socio-psychological Analysis۔ Northern Book Centre
- ↑ Rita James Simon۔ A Comparative Perspective on Major Social Problems۔ Lexington Books۔ صفحہ: 20–21
- ↑ "Statistics : Crime : Sexual Violence"۔ Unodc.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2013
- ↑ "Les chiffres clés de la Justice 2013" (PDF)۔ Justice.gouv.fr۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2019
- ↑ "Les chiffres-clés de la Justice 2014" (PDF)۔ Justice.gouv.fr۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2019
- ↑ "France Rape rate, 2003–2020 – knoema.com"۔ Knoema (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2021
- ↑ "Tournantes: le calvaire de Nina et Stéphanie – L'EXPRESS"۔ Lexpress.fr۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2014
- ^ ا ب Madelaine Hron (2010)۔ Translating Pain: Immigrant Suffering in Literature and Culture۔ University of Toronto Press۔ ISBN 978-1-4426-9324-1
- ↑
- ↑ Donald G. Dutton (2007)۔ The Psychology of Genocide, Massacres, and Extreme Violence: Why "normal" People Come to Commit Atrocities۔ Greenwood Publishing Group۔ صفحہ: 129
- ↑ "French Serial Killer Pierre Chanal: The Military Superman – Yahoo Voices"۔ Voices.yahoo.com۔ 2005-01-26۔ 10 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2014
- ↑ Rory Mulholland (2013-10-21)۔ "French serial killer Emile Louis dies aged 79"۔ Telegraph.co.uk۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2014
- ↑ Wendy De Bondt، Nina Peršak، Charlotte Ryckman (2012)۔ The Disqualification Triad: Approximating Legislation, Executing Requests, Ensuring Equivalence۔ Maklu۔ صفحہ: 84
- ↑ Ciana Stone (2012)۔ Redeemed۔ Ellora's Cave Publishing Inc۔ صفحہ: 38
- ↑ "Roman Polanski's rape victim unveils controversial memoir cover"۔ Nydailynews.com۔ 2013-07-25۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2014
- ↑ Peter Vronsky (2004)۔ Serial Killers: The Method and Madness of Monsters۔ Penguin۔ صفحہ: 32