فرج اللہ سلحشور (فارسی: فرج‌الله سلحشور‎) (3 نومبر 1952 – 27 فروری 2016)ایک ایرانی فلمی ہدایتکار تھے۔ جنھوں نے کئی اسلامی فلموں کو بنایا ہے۔ جن میں یوسف نامہ اور اصحاب کہف قابل ذکر ہیں۔ وہ کینسر کی وجہ سے 27فروری 2016 کو انتقال کر گِے۔.[1]

فرج اللہ سلحشور
(فارسی میں: فرج الله سلحشور ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش 3 نومبر 1952(1952-11-03)
قزوین, ایران
وفات فروری 27، 2016(2016-20-27) (عمر  63 سال)
تہران, ایران
وجہ وفات پھیپھڑوں کا سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت ایران
عملی زندگی
پیشہ فلم ہدایت کار ،  اداکار ،  مصنف ،  فلم ساز ،  منظر نویس ،  ہدایت کار ،  ٹیلی ویژن ہدایت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1982–2016
شعبۂ عمل تحریر ،  فلم تھیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں یوسف پیغمبر (ڈراما) اصحاب کہف (ڈراما)
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. "فرج الله سلحشور درگذشت"۔ 04 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2020