فرحانہ قمر ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں اور وہ قومی اسمبلی کی رکن بھی رہی ہیں۔

فرحانہ قمر
مدت منصب
1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1966ء (عمر 57–58 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسلام آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پاکستان عام انتخابات، 2013ء

ترمیم

وہ پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب، پاکستان سے خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) سے منتخب ہوئیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 26 مئی 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018