فرینک سٹریٹ (پیدائش:31 مئی 1870ء)|(انتقال:7 جولائی 1916ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا۔ انھوں نے 1898ء اور 1899ء [1] درمیان ایسیکس کے لیے کھیلا۔

فرینک سٹریٹ
ذاتی معلومات
پیدائش31 مئی 1870(1870-05-31)
کینزنگٹن، لندن، انگلینڈ
وفات7 جولائی 1916(1916-70-70) (عمر  46 سال)
اوولرز-لا-بوسیل, فرانس
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتبلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1898–1899اسسیکس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 9
رنز بنائے 246
بیٹنگ اوسط 22.36
100s/50s 0/2
ٹاپ اسکور 76
گیندیں کرائیں 10
وکٹ 0
بالنگ اوسط -
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 0-14
کیچ/سٹمپ 4/-
ماخذ: Cricinfo، 25 جولائی 2013ء

انتقال

ترمیم

وہ 7 جولائی 1916ء کو پہلی جنگ عظیم کے دوران کارروائی میں مارا گیا تھا۔ [2]اس کی عمر 46 سال تھی۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Frank Street"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولا‎ئی 2013 
  2. "Cricketers who died in World War 1 — Part 5 of 5"۔ Cricket Country۔ 28 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2018