( 1661ء۔ 1741ء )

فارسی زبان کے صفِ اول کے شاعر جن کے عظمت کے آزاد بلگرامی اور سراج الدین خان آرزو جیسے نقاد بھی معترف تھے۔ انھیں عربی زبان پر بھی عبور حاصل تھا۔

لاہور میں پیدا ہوئے۔ والی پنجاب عبد الصمد خان نے ان کی کفالت کا بار اٹھائے رکھا۔

تصانیف

ترمیم

ضخیم دیوان کے علاوہ غزلیات اور قصائد کے پانچ ہزار اشعار یادگار چھوڑے۔